20 جون، 2018، 7:32 PM

امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35 جنگی طیاروں کی فراہمی روک دی

امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35  جنگی طیاروں کی فراہمی روک دی

روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35 جنگی طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35  جنگی طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو  نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ترکی کو روس سے S-400 کی خریداری سے نہیں روک سکتا اور دراصل امریکہ مصنوعی بحران پیدا کر رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمF 35 طیاروں کا متبادل تلاش کر لیں گے ۔

News ID 1881555

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha