5 مئی، 2018، 12:13 PM

سعودی عرب کے 68 سالہ شہزادے کی 25 سالہ لڑکی سے شادی

سعودی عرب کے 68 سالہ شہزادے کی 25 سالہ لڑکی سے شادی

سعود؛ی عرب کے عیاش شہزادوں کی غیر اسلامی روایات اور حرکات کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے 68 سالہ عیاش شہزادے نے 25 سالہ لڑکی سے شادی کرکے دنیا کی مہنگی ترین شادی کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سوشل میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعود؛ی عرب کے عیاش شہزادوں کی غیر اسلامی روایات اور حرکات کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے 68 سالہ عیاش شہزادے نے 25 سالہ لڑکی سے شادی کرکے دنیا کی مہنگی ترین شادی کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دلہن کےلیے کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے جواہرات اور 5ارب90 کروڑ روپے کا حق مہر 68سالہ سعودی عیاش شہزادے نے 25سالہ دلہن کو ادا کیا اور  اپنے خزانے کے منہ کھول دیئے۔ 25 سال کی کویتی دوشیزہ کے لیے 68سالہ عیاش شہزادے کی شاہانہ بارات دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔

بارات میں بس میں بریف کیس کے بریف کیس بھر کر تحائف لائے گئے جس میں دلہن کے لیے بیش قیمت زیورات کے بیشمار سیٹ بھی شامل تھے ۔ سوشل میڈیا پر اس شادی کو دنیا کی مہنگی ترین شادی  قراردیا گیا ہے۔

News ID 1880491

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha