سعودی عرب کے عیاش شہزادے کی لندن ایئر پورٹ پر خودکشی

خبر آئی ڈی: 4251826 -
سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سماجی سائٹوں کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق ایئر پورٹ کے حکام نے شہزادے سے اخلاقی فساد کے بارے میں تفتکیش کرنے کی کوشش کررہے تھے جس کے بعد شہزادے نے خود کو ایک بلندی سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد سمیت سعودی شہزادے عیاشی اور مالی فساد میں مبتلا ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 0 =