نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے حرم کے قریب آتشزدگی

عراقی ذرائع کے مطابق نجف اشرف میں حضرت زہرا سلام اللہ کے صحن میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شفق نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نجف اشرف میں حضرت زہرا سلام اللہ کے صحن میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آگ حضرت زہرا (س) کے صحن کے انڈر گراؤنڈ حصے میں لگی ۔ امدادی ٹیمیں اور فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گيا ہے ۔ ابھی تک نقصانات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

News Code 1880201

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =