16 اپریل، 2018، 7:32 PM

چین میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد

چین  میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد

چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کی ایک عمارت میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیرملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کی ایک عمارت میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چینگ شو شہر کے ایک گاؤں میں اچانک بھڑک اٹھی،آگ اس قدر شدید تھی کہ اس نے فوری طور پر عمارت کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا،عمارت کا ملبہ 130مربع میٹر کے علاقے میں پھیل گیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمی ہونے والے 9افراد کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا جہاں 5افراد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے،4افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

News Code 1880087

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha