ایران کو سعودی عرب پر فوجی لحاظ سے برتری حاصل ہے

امریکی مجلہ فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالا تر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی مجلہ فوربس نے  ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں  سعودی عرب سے بالا تر ہے۔

فوربس نے ایران کے بارے میں امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے ساتھ سعودی عرب کے ولیعہد کی گفتگو اور دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوج کا رتبہ خطے کی دس بڑی افواج میں  سعودی عرب سے بالا تر ہے۔ سعودی عرب کے ولیعہد نے کہا ھا کہ ایران  سعودی عرب کا مقابلہ نہیں کرسکتا کیونکہ ایران کی فوجی طاقت اور اقتصادی پوزيشن کمزور ہے۔

News Code 1879507

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =