8 مارچ، 2018، 5:39 PM

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی شہید حدادیان کے اہلخانہ سے ملاقات

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی شہید حدادیان کے اہلخانہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے شہید محمد حسین حدادیان کے اہلخانہ سےملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سپاہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے شہید محمد حسین حدادیان کے اہلخانہ سےملاقات اور گفتگو کی۔ جنرل جعفری نے اس ملاقات میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء نے انقلاب اسلامی کے دفاع اور ملک میں امن و اماں کے قیام کے سلسلے میں اہم قربانیاں پیش کی ہیں اور ہم انھیں ان کی قربانیوں اور ان کے اہلخانہ کے صبر و تحمل پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ واضح رہ ےکہ شہید حدادیان سمیت 5 پولیس اہلکار تہران میں بلوائیوں کے حالیہ حملے میں شہید ہوگئےتھے۔

News ID 1879241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha