5 مارچ، 2018، 10:23 AM

کشمیر کےضلع شوپیاں میں 6 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر کےضلع شوپیاں میں 6 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج اور علیحدگي پسندوں میں جھڑپ کے دوران 6 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج اور علیحدگي پسندوں میں جھڑپ کے دوران 6 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فوج نے فوجی کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 6 علیحدگي پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

News ID 1879153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha