1 فروری، 2018، 3:42 PM

عراق میں ایران کے سفیر کی عمار حکیم سے ملاقات

عراق میں ایران کے سفیر کی عمار حکیم سے ملاقات

عراق میں تعینات ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں تعینات ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بغداد اور تہران کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1878447

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha