مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے دوران 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے چھائےگھنڈ میں آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ ادھر علیحدگی پسند حریت رہنماؤں نے 26 جنوری کو ہندوستانی یومِ جمہوریہ کو بطوریومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے اور عوام سے جمعہ کے روز شٹر ڈاون ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے دوران 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1878278
آپ کا تبصرہ