5 نومبر، 2017، 11:03 AM

بارہمولہ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

بارہمولہ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہندسوتانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہندسوتانی  فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بارہمولہ کے علاقے اڑی میں  ہندوستانی فوج کی جانب سے محاصرہ کر کے آپریشن کیا گیا اس دوران فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ۔

News ID 1876439

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha