30 اکتوبر، 2017، 2:51 PM

نائیجیریا میں خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

نائیجیریا میں خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

نائیجیریا میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریا میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک مسجد میں خودکش حملہ آور نمازی کا روپ دھار کر اندر داخل ہوااورنماز فجر کے لیےجمع ہونے والے افراد کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ ذرائع کے مطابق ایک ہفتے قبل بھی نائیجیریا میں خودکش دھماکے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

News ID 1876316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha