ہالینڈ میں ذرائیور نےبس سےراہگیروں کو کچل دیا

خبر آئی ڈی: 4323649 -
ہالینڈ میں ایک کنسرٹ میں شریک افراد پر ڈرائیور نے بس سے حملہ کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہالینڈ میں ایک کنسرٹ میں شریک افراد پر ڈرائیور نے بس سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

3 + 1 =