مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہاں گیری ترکی کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے نائب صدر نے ترکی میں ہونے والے ڈی آٹھ کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کیا۔ ترکی کے وزير اعظم بنعلی ایلدریم اور صدررجب طیب اردوغان سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہاں گیری ترکی کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1876092
آپ کا تبصرہ