مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امورکے ڈائریکٹر جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقہ کی تازہ تراین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اس ملاقات میں شام کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امورکے ڈائریکٹر جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1874927
آپ کا تبصرہ