4 جولائی، 2017، 10:44 PM

جنرل جعفری کے عہدے کی مدت میں کم سے کم تین سال کے لئے توسیع

جنرل جعفری کے عہدے کی مدت میں کم سے کم تین سال کے لئے توسیع

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل جعفری کے عہدے کی مدت میں مزید تین سال کی توسیع کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری کے عہدے کی مدت میں مزید تین سال کی توسیع کردی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل جعفری سن 1386 ہجری شمسی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ مقرر ہوئے  اور ان کی سربراہی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مختلف شعبوں میں  خاطر خواہ  ترقی اور پیشرفت حاصل کی ہے۔

News ID 1873642

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha