مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جرمنی کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اٹلی کے وزیر خارجہ اور اٹلی کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جرمنی کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1873497
آپ کا تبصرہ