مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پانامہ کیس میں خاموش رہنے پر 10 ارب روپے کی پیش کش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے پانامہ کیس میں خاموش رہنے پر 10 ارب تو ابتدائی پیش کش تھی رقم بڑھانے کی آفر بھی کی گئی تھی۔ تحریک انصاف آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے اور اس حوالے سے تمام تیاریاں بھی کر لی گئی ہیں۔ عمران خان نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس میں خاموش رہنے پر 10 ارب روپے تو ابتدائی پیش کش تھی، رقم بڑھانےکی بھی پیشکش کی گئی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پانامہ کیس میں خاموش رہنے پر 10 ارب روپے کی پیش کش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے پانامہ کیس میں خاموش رہنے پر 10 ارب تو ابتدائی پیش کش تھی رقم بڑھانے کی آفر بھی کی گئی تھی۔
News ID 1872102
آپ کا تبصرہ