مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا کے علاقہ البعاج میں فضائی حملے میں 200 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ نینوا میں البعاج علاقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں داعش کے اعلی کمانڈر بھی شامل ہیں۔
عراق کے صوبہ نینوا کے علاقہ البعاج میں فضائی حملے میں 200 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1871486
آپ کا تبصرہ