مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی کے بعد فرانسیسی ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکہ جانے سے روک دیا ہے۔ فرانسیسی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے نئی پابندیوں سے گزشتہ روز آگاہ کردیا تھااس لئے ان کے پاس امریکہ جانے والی پروازوں میں مسافروں کو روکنے کے سوا کوئی چوائس نہیں تھی ۔ واضح رہے کہ دیگر ایئر لائن بھی اسی طرح کے اقدامات کررہی ہیں ۔
امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی کے بعد فرانسیسی ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکہ جانے سے روک دیا ہے۔
News ID 1870095
آپ کا تبصرہ