مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا کے پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ میں حملے کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد تعلیمی اداروں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے طلبہ کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔
کینیڈین پولیس کے مطابق اسکول اسٹاف بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہا ہے، جبکہ یونیورسٹی آف پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ بھی بند کردی گئی ہے۔
کینیڈا کے پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ میں حملے کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد تعلیمی اداروں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
News ID 1867085
آپ کا تبصرہ