کینیڈا
-
امریکہ کو مزید ڈالر نہیں دیں گے، کینیڈا نے بغاوت شروع کردی
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا کہ اوٹاوا امریکی انحصار کم کرے گا، ملکی صنعت کو مضبوط کرے گا اور غیر امریکی مارکیٹ میں برآمدات دگنی کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
-
ٹرمپ کی کینیڈا کو کھلی دھمکی: چین سے معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف لگے گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر کینیڈا کو سخت نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو امریکہ کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔
-
ایران نے کینیڈین رائل نیوی کو دہشت گردی قرار دیا
سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کے جواب میں ایرانی وزارت خارجہ کینیڈین رائل نیوی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا۔
-
کینیڈا دوسروں کو انسانی حقوق کا درس دینے کے بجائے خود اپنا گریبان جھانکے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر جنرل برائے انسانی حقوق فروزندہ ودیعتی نے متعدد ایرانی شہریوں پر کینیڈا کی جانب سے عائد کردہ نام نہاد انسانی حقوق کی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی ہتھکنڈہ ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کینیڈا کی قرارداد مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق خود خلاف ورزی کرنے والے ممالک کے ہاتھ میں سیاسی ہتھیار بن چکے ہیں۔
-
آسٹریلیا، کینیڈا اور برطانیہ نے فلسطین کو خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا
تینوں مغربی ممالک نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے پہلے فلسطین کو خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔