مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير دفاع ایشٹن کارٹر اچانک دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
امریکی وویر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی اور دیگر اعلی عراقی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ