28 جون، 2016، 8:21 PM

ہندوستان میزائل کنٹرول کرنے والے گروپ میں شامل

ہندوستان میزائل کنٹرول کرنے والے گروپ میں شامل

ہندوستان عالمی سطح پر میزائل ٹیکنالوجی کی برآمد کو کنٹرول کرنے والے گروپ میں شامل ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان عالمی سطح پر میزائل ٹیکنالوجی کی برآمد کو کنٹرول کرنے والے گروپ میں شامل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو سکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم پر دستخط کیے جس کا مقصد میزائل ٹیکنالوجی کے غیرقانونی پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ہندوستانی  وزارت خارجہ نے فرانس، ہالینڈ اور لکسمبرگ کے سفیروں کی موجودگی میں دستخط کے بعد جاری کردہ بیان میں ایم ٹی سی آر کے 34 رکن ممالک کا ہندوستانی کی شمولیت پر شکریہ ادا کیااور کہاکہ گروپ میں ہندوستان کی 35 ویں ملک کے طور پر رکنیت سے میزائل ٹیکنالوجی عدم پھیلاؤ کے بین الاقوامی مقاصد کے حصول میں باہمی فائدہ ہوگا۔

News ID 1865080

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha