مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام فلاح زادہ کی والدہ کے انتقال پرانھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحومہ کے لئے اللہ تعالی کیر حمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام فلاح زادہ کی والدہ کے انتقال پرانھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
News ID 1864565
آپ کا تبصرہ