مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے کئی گاڑیوں کو آگ لگادی ہے۔ ترک پولیس کے مطابق ابھی تک کسی گروپ یا شخص نے گاڑیوں کو آگ لگانے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ اور اس واقعہ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی میں گذشتہ ایک ماہ میں 60 گاڑیوں کو آگ لگائی گئی ہے ۔
ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے کئی گاڑیوں کو آگ لگادی ہے۔
News ID 1863673
آپ کا تبصرہ