مہر خبررساں ایجنسی نے ریڈیو جرمنی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق استنبول میں نامعلوم افراد نے 11 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔ ترکی کےسکیورٹی ذرائع نے سنی کرد تنظیم پ ک ک پر اس واقعہ میں ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گذشتہ ہفتہ بھی نامعلوم افراد نے استنبول میں 23 گاڑیوں کو آگ لگا دی تھی۔

ترکی کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق استنبول میں نامعلوم افراد نے 11 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔
News Code 1863204
آپ کا تبصرہ