امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کی کاؤنٹی کولمبیا میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ تین افراد کو ایپلنگ کے مقام پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جب کہ 2 افراد کو ایک دوسرے مقام پر ہلاک کیا گیا۔ ادھر کل امریکی ریاست اوہائیو کی جنوبی کاؤنٹی پائک میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا تھا ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

News Code 1863513

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =