4 اپریل، 2016، 2:06 PM

قطر میں اسرائیل کا پرچم بلند

قطر میں اسرائیل کا پرچم بلند

پہلی بارعربی ملک قطر میں غاصب صہیونی حکومت کا پرچم بلند کیا جائے گا قطر میں والیبال مقابلوں کے دوران پہلی بار اسرائیلی پرچم بلند کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پہلی بارعربی ملک قطر میں غاصب صہیونی حکومت کا پرچم بلند کیا جائے گا قطر میں والیبال مقابلوں کے دوران پہلی بار اسرائیلی پرچم بلند کیا جائے گآ۔

قطر میں والیبال مقابلوں میں اسرائیل کی والبال ٹیم بھی شرکت کررہی ہے۔ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کی والیبال مقابلوں میں شرکت طویل مذاکرات کے بعد میسر ہوئی ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق غاصب صہیونی حکومت کا پرچم پہلی بار کسی عرب ملک میں بلند کیا جائے گا اس سے قبل بھی عرب ممالک میں اسرائیلی ٹیمیں کھیلوں میں شرکت کرتی رہی ہیں  لیکن اسرائيل پرچم بلند نہیں کیا جاتا تھا لیکن اس بار پہلی مرتبہ قطر میں غاصب صہیونی حکومت کا پرچم بلند کیا جارہا ہے۔

News ID 1863051

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha