مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے تاجیکستان کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ بیت المقدس کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
آپ کا تبصرہ