ایران کے وزیر خارجہ کی ترکمنستان کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ترکمنستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ترکمنستان کے صدر قربانقلی بردی محمد اوف سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

News Code 1871864

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =