ترکمنستان
-
ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی عراقچی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ترکمانستان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
ترکمانستان کے وزیر خارجہ دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے سلسلے میں ایرانی حکام سے مشاورت کے لیے تہران پہنچے ہیں۔
-
ترکمانستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا اولین ترجیح ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ترکمانستان کے قومی رہنما اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات میں توسیع کو ایران کی اولین ترجیح قرار دیا۔
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدے طے پائے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا: ہمارے اور ترکمانستان کے رہنما کے درمیان ایک اچھی اور موثر بات چیت ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاہدے طے پائے۔
-
ترکمانستان کے قومی رہنما تہران پہنچ گئے
ترکمانستان کے قومی رہنما شہید صدر رئیسی اور ساتھیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے تہران پہنچے، ایرانی پیٹرولیم کے وزیر نے ان کا استقبال کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکمنستان پیپلز کونسل"مصلحت" کے چیئرمین کی ملاقات
ترکمنستان کی پیپلز کونسل"مصلحت" کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف نے کچھ ہی دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
ترکمنستان کے صدر کی ایرانی صدر کو کیسپین سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت
ترکمنستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی کو عشق آباد میں کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
باہمی معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مشترکہ تعاون کمیشن کو فعال رہنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ترکمنستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کو حتمی شکل دینےاورعملی جامہ پہنانے کے لئے مشترکہ تعاون کمیشن کو فعال رہنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ترکمنستان کے صدر کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر نے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کا استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کا صدارتی محل سعد آباد میں باقاعدہ استقبال کیا۔
-
تہران میں صدر رئیسی کا سرکاری طور پر ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کا صدارتی محل سعد آباد میں باقاعدہ استقبال کیا۔
-
ترکمنستان کے صدر تہران پہنچ گئے
ترکمنستان کے صدر اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ترکمنستان کے وزير خارجہ رشید مردوف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ترکمنستان کے صدر کل تہران کا دورہ کریں گے
ترکمنستان کے صدر کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ایران بحیرہ کیسپین سےمتعلق علاقائی تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ترکمنستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بحیرہ کیسپین سےمتعلق علاقائی تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایرانی صدر کی بین الاقوامی تعلقات میں اکو تنظیم کی پوزیشن کو مضبوط و مستحکم بنانے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے پندرہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی تعلقات میں اکو تنظیم کی پوزیشن کو بڑھانے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کا افغانستان میں مشترکہ، جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان میں اقتصادی تنظیم اکو کے سربراہی اجلاس کے ضمن ميں پاکستان کے صدرعارف علوی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں مشترکہ، جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے۔
-
مہر کی رپورٹ :
اقتصادی تعاون تنظیم اکو کو ابتدائی طور پر ایران ، پاکستان اور ترکی نے تشکیل دیا
اقتصادی تعاون تنظیم اکو ایک اہم علاقائی اقتصادی تنظیم ہے جسے 1985 میں تین ممالک ایران ، پاکستان اور ترکی نے تشکیل دیا تھا آج اس تنظیم میں دس علاقائي ممالک شامل ہیں۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اعلی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے ہیں جہاں عشق آباد ایئر پورٹ پر ترکمنستان کے صدر قربان قلی بردی محمد اوف نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی تہران سے عشق آباد روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اعلی وفد کے ہمراہ ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عشق آباد روانہ ہوگئے ہیں۔
-
اکو کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتصادی ڈپلومیسی کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اکو تنظیم کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی علاقائی اقتصادی تنظيم اکو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکمنستان کا دورہ کریں گے۔