14 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • علماء اہل سنت کی رہبر انقلاب سے بیعت؛ حمایت شرعی فریضہ قرار

    علماء اہل سنت کی رہبر انقلاب سے بیعت؛ حمایت شرعی فریضہ قرار

    آیت اللہ سید مجتبی خامنہ‌ای کے انتخاب کے بعد ایران بھر کے اہل سنت علما نے بیعت کا اعلان کرتے ہوئے حمایت کو شرعی وظیفہ قرار دیا۔

    2026-03-09 19:54
  • روسی صدر پیوٹن کی آیت اللہ خامنہ ای کو مبارکباد

    روسی صدر پیوٹن کی آیت اللہ خامنہ ای کو مبارکباد

    ولادیمیر پوتین نے ایران کے تیسرے ریبر انقلاب کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی۔

    2026-03-09 14:59
  • قم میں رمضان المبارک کی 19 ویں شب اور شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات

    قم میں رمضان المبارک کی 19 ویں شب اور شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات

    قم میں حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں رمضان المبارک کی 19 ویں شب اور شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔

    2026-03-09 13:49
  • آیت اللہ خامنہ ای کے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام

    آیت اللہ خامنہ ای کے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام

    آیت اللہ مکارم شیرازی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے کے موقع پر اپنے پیغام میں عوام سے مزید متحد ہونے اور مکمل فتح تک استقامت کی تاکید کی ہے۔

    2026-03-09 13:45
  • اسرائیلی فوج دو محاذ پر جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، صہیونی اخبار کا اعتراف

    اسرائیلی فوج دو محاذ پر جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، صہیونی اخبار کا اعتراف

    اسرائیلی اخبار معاریو نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج دو محاذوں پر بیک وقت جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

    2026-03-09 13:43
  • آیت‌ اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر چین کا رد عمل

    آیت‌ اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر چین کا رد عمل

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کو قانونی فریم ورک کے اندر ایران کا نیا رہنما منتخب کیا گیا ہے۔

    2026-03-09 13:28
  • آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

    آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

    آیت اللہ جوادی آملی نے نئے رہبر انقلاب اسلامی کے طور پر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

    2026-03-09 13:26
  • ایران بھر میں ایک ساتھ شہید امام خامنہ سے عہد و پیمان اور نئے رہبر معظم انقلاب کی بیعت کا اعلان

    ایران بھر میں ایک ساتھ شہید امام خامنہ سے عہد و پیمان اور نئے رہبر معظم انقلاب کی بیعت کا اعلان

    ایرانی ادارہ سازمان تبلیغات اسلامی نے ایک بیان میں پوری ایرانی قوم سے بیک وقت نئے ولی فقیہ سے اعلان بیعت کی دعوت دی ہے، تاکہ امام خمینی اور رہبر شہید کی نورانی و بابرکت راہ پر گامزن رہا جا سکے۔

    2026-03-09 13:21
  • مشکل حالات کے باوجود مجلس خبرگان نے بروقت اپنی ذمہ داری ادا کی، لاریجانی

    مشکل حالات کے باوجود مجلس خبرگان نے بروقت اپنی ذمہ داری ادا کی، لاریجانی

    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو نئے رہبر منتخب کرنے پر مجلس خبرگان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    2026-03-09 05:17
  • آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی قیادت میں خون کے آخری قطرے تک وطن کا دفاع جاری رہے گا، ایرانی مسلح افواج

    آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی قیادت میں خون کے آخری قطرے تک وطن کا دفاع جاری رہے گا، ایرانی مسلح افواج

    ایرانی مسلح افواج نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت پر اظہار اطمینان اور دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-03-09 05:11
  • مجلس خبرگان نے زور دے کر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو قیادت قبول کرنے پر قائل کیا

    مجلس خبرگان نے زور دے کر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو قیادت قبول کرنے پر قائل کیا

    مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا ہے کہ کونسل کے اراکین نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر کا عہدہ قبول کرنے پر قائل کرلیا۔

    2026-03-09 05:09
  • آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر سید حسن خمینی کی مبارک باد

    آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر سید حسن خمینی کی مبارک باد

    امام خمینی کے ہوتے سید حسن خمینی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

    2026-03-09 05:07
  • ایران کا دفاع تمام مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے، مفتی عراق

    ایران کا دفاع تمام مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے، مفتی عراق

    عراق اور لیبیا کے اہل سنت مفتی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران کا دفاع تمام مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے اور کوئی بھی مسلمان دشمنوں کی صف میں نہیں شامل نہ ہوجائے۔

    2026-03-09 05:04
  • نئے رہبر انقلاب آیت‌ الله الحاج "سید مجتبی خامنہ ای" کون ہیں؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    نئے رہبر انقلاب آیت‌ الله الحاج "سید مجتبی خامنہ ای" کون ہیں؟

    آیت‌الله الحاج سیدمجتبی خامنه‌ای، رہبر انقلاب اور مرجع شہید آیت‌الله العظمی سیدعلی خامنه‌ای کے دوسرے بیٹے ہیں، 1970 میں مشہد میں پیدا ہوئے۔

    2026-03-09 04:17
  • نئے رہبر انقلاب کا انتخاب، ایران بھر میں عوام کا اظہار خوشی اور بیعت+ تصاویر، ویڈیو

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    نئے رہبر انقلاب کا انتخاب، ایران بھر میں عوام کا اظہار خوشی اور بیعت+ تصاویر، ویڈیو

    آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نئے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور نئے رہبر کی بیعت کی۔

    2026-03-09 03:48
  • حزب اللہ لبنان کی آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو مبارک باد

    حزب اللہ لبنان کی آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو مبارک باد

    حزب اللہ لبنان نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

    2026-03-09 03:00
  • آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب منتخب ہونے پر انصار اللہ کی مبارک باد

    آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب منتخب ہونے پر انصار اللہ کی مبارک باد

    یمنی مقاومتی تنظیم نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

    2026-03-09 02:55
  • سپاہ پاسداران کا آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت پر مکمل اظہار اطمینان اور وفاداری کا اعلان

    سپاہ پاسداران کا آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت پر مکمل اظہار اطمینان اور وفاداری کا اعلان

    سپاہ پاسداران انقلاب نے مجلس خبرگان کی جانب سے سید مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرنے کے فیصلے کی حمایت اور انقلاب اسلامی کی اقدار کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔

    2026-03-09 02:02
  • آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای رہبر معظم انقلاب اسلامی منتخب ہوگئے

    آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای رہبر معظم انقلاب اسلامی منتخب ہوگئے

    مجلس خبرگان نے بھاری اکثریت سے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرلیا ہے۔

    2026-03-09 01:16
  • زخمی شیر کو مت چھیڑیں ورنہ پچھتاؤ گے، سکریٹری جنرل تحریک النجباء

    زخمی شیر کو مت چھیڑیں ورنہ پچھتاؤ گے، سکریٹری جنرل تحریک النجباء

    اکرم الکعبی نے امریکی حمایت یافتہ طاقتوں سے کہا، اس دن کا انتظار کریں جب وہ بھاگ جائیں گے اور آپ کو ہوائی اڈوں کے رن وے پر اپنے شکست خوردہ طیاروں کے پیچھے چھوڑ دیں گے۔

    2026-03-09 00:04
  • چین اور روس کسی بھی بیرونی دباؤ میں آنے والے نہیں، چینی وزیر خارجہ 

    چین اور روس کسی بھی بیرونی دباؤ میں آنے والے نہیں، چینی وزیر خارجہ 

    چینی وزیر خارجہ نے اعلان کیا: ماسکو اور بیجنگ کسی بھی قسم کے بیرونی دباؤ سے نہیں ڈرتے اور ان کے پاس مناسب اسٹریٹجک مزاحمت ہے۔

    2026-03-09 00:01
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio