12 اگست، 2016، 2:40 PM

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان، وزیر اعظم  بن علی یلدریم اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبدالہ خيال کریں گے۔

News ID 1866176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha