ظریف کی جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1876147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =