مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی بھارت میں شدید دھند کے باعث 35 ٹرینوں کی سروس معطل جبکہ چودہ تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک کے شمالی علاقے میں 35 ٹرینوں کی سروس معطل کی گئی ہے جبکہ چودہ کی سروس تاخیر کا شکار ہوئی ۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا یہ سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔
شمالی بھارت میں شدید دھند کے باعث 35 ٹرینوں کی سروس معطل جبکہ چودہ تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں ۔
News ID 1861248
آپ کا تبصرہ