مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3 امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام نے اپنے شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیا گیا ،ادھر امریکی حکام نے اپنے شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام نے اپنے شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
News ID 1861143
آپ کا تبصرہ