مہر خبررساں ایجنسی نے ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ، سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر تھے جہاں ایک 58 سالہ ترک خبـرنگار دل کا دورہ پڑنے کے بعد دنیا سے انتقال کرگیا جس کے بعد ترک صدر نے سعودی عرب کا دورہ مختصر کردیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے دورہ سعودی عرب کے دوران ایک ترک خبرنگار کی ہلاکت کےبعد ترک صدرکا دورہ سعودی عرب ناتمام رہ گیا۔
News ID 1860708
آپ کا تبصرہ