امریکہ میں سیاہ فام شہریوں کا پولیس تشدد کے خلاف احتجاج

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں سیاہ فام افراد پرپولیس کے تشدد کے خلاف سیاہ فام شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا اور مینا سوٹا میں سیاہ فام افراد  پرپولیس کے  تشدد کے خلاف سیاہ فام شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 2015 کے آخری ایام میں امریکہ میں سیاہ فام شہریوں نے زبردست احتجاج شروع کیا ہے۔ مظاہرین نے مینا سوٹا ریاست کے ہوائی اڈے کو بند کرادیا ہے جبکہ مظآہرین کیلیفورنیا کی سڑکوں پر بھی احتجاج کررہے ہیں۔پولیس نے موجودہ احتجاج کو خطرناک قراردیتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1860546

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =