مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی طیارے کو شام میں روسی بمباری کے رد عمل میں گرایا گیا ہے۔ مصر کے صحرائے سینا میں روسی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار تمام 224 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ طیارے میں 217 مسافر اور عملے کے سات افراد سوار تھے۔ روسی ایئر لائن کا مسافر طیارہ A-321 مصر کے شہر شرم الشیخ روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا۔
الجزیرہ ٹی وی کے مطابق داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی طیارے کو شام میں روسی بمباری کے رد عمل میں گرایا گیا ہے۔
News ID 1859249
آپ کا تبصرہ