18 اکتوبر، 2015، 12:14 AM

لاہور میں امام بارگاہ کےباہرسےمشکوک گاڑی پکڑلی گئی

لاہور میں امام بارگاہ کےباہرسےمشکوک گاڑی پکڑلی گئی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں امام بارگاہ حسینیہ فیکٹری ایریا کےباہرسےمشکوک گاڑی پکڑلی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں امام بارگاہ حسینیہ فیکٹری ایریا کےباہرسےمشکوک گاڑی پکڑلی گئی ہے۔  ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کے مطابق گاڑی ممکنہ طورپرمحرم الحرام کےدوران دہشت گردی کیلئےاستعمال ہوناتھی۔
 ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق انٹیلی جنس حکام نےاس گاڑی سےمتعلق اطلاع دی تھی، گاڑی کےمالک کوحراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

News ID 1858936

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha