مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے بارہ کہوکےمختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 30 افغانی باشندوں کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق آپریشن بارہ کہومختلف علاقوں میں کیا گیا، جس کے نتیجے میں 30 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ، حراست میں لئے گئے ایک ملزم سےمنشیات بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے بارہ کہوکےمختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 30 افغانی باشندوں کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
News ID 1857521
آپ کا تبصرہ