23 جولائی، 2015، 1:12 PM

گروپ1+5 سے معاہدہ ایران کی قدرت کا مظہر

گروپ1+5 سے معاہدہ ایران کی قدرت کا مظہر

شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیا ہے۔

مہر خبررساں  ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیا ہے۔

بثینہ شعبان نے کہا کہ ایران ایک ذمہ دار ملک ہے جو دنیا میں امن و صلح کی تلاش اور دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں سنجیدہ تلاش و کوشش کررہا ہے۔ بثینہ شعبان نے کہا کہ مغربی ممالک کی شام کے بارے میں رفتار میں تبدیلی آرہی ہے اور مغربی ممالک اس حقیقت تک پہنچ چکے ہیں کہ دہشت گردی کے ذریعہ  وہ کسی عوامی حکومت کو گرانے پر قادر نہیں ہیں۔

News ID 1856822

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha