مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کے وزیر داخلہ محمد العرسلی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں سرگرم ایک وہابی دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ تیونس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ گروہ ملک میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینا چاہتا تھا اور اس گروہ کے قبضہ سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار برآمد کرلئے گئے ہیں۔
تیونس کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں سرگرم ایک وہابی دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1856441
آپ کا تبصرہ