اردوغان کی بیوی کا ہار گیلانی کے پاس

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی بیوی اور ترکی کی خاتون اول کا ہار پاکستان کے سابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کے پاس ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی بیوی اور ترکی کی خاتون اول کا ہار پاکستان کے سابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کے پاس ہے۔ذرائع کے مطابق ترکی کی خاتون اول نے اپنا ہار پاکستان میں 2010 میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ میں دیا تھا ۔ ہار کے بارے میں مختلف اور متضاد خبریں ہیں ۔

News Code 1856043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =