16 جون، 2015، 12:36 PM

افغان طالبان کا ابوبکر بغدادی کو دھمکی آمیز خط / داعش کی افغانستان میں کوئی جگہ نہیں

افغان طالبان کا ابوبکر بغدادی کو دھمکی آمیز خط / داعش کی افغانستان میں کوئی جگہ نہیں

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے عراق و شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے سربراہ ابو بکر بغدادی کو ایک کھلے خط میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی افغانستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے عراق و شام میں سرگرم سلفی وہابی  داعش دہشت گردوں  کے سربراہ ابو بکر بغدادی کو ایک کھلے خط میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی افغانستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

طالبان کے نائب سربراہ  اور اعلی کونسل کے سرپرست ملا اختر محمد منصور نے کہا ہے کہ داعش کی افغانستان میں کوئی جگہ نہیں ہے اور طالبان اسے افغانستان میں سرگرمی کی اجازت نہیں دیں گے طالبان نے اس کھلے خط کو اپنی سائٹ پر شائع کیا ہے۔

News ID 1855896

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha