مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے عوام کے ساتھ افغانستان کے جانور بھی اپنی سرزمین پر امریکیوں کا وجود برداشت نہیں کرتے اسی سلسلے میں ایک افغان اونٹ نے ایک امریکی فوجی کو زوردار لات مار کر واضح کردیا کہ افغانستان امریکی فوج کے رہنے کی جگہ نہیں ہے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ اونٹ کو کوئی تنگ کرے گا یا اس کی مرضی کے خلاف چھونے کی کوشش کرے گا تو وہ بہت کرارا جواب دے گا، ایسا کچھ ہوا افغانستان میں امریکی فوجی کے ساتھ جس نے اونٹ کو چھیڑنے کے لیے اس کی مرضی کے خلاف ہاتھ لگانے کی کوشش کی جو اسے بہت مہنگی پڑی اور اونٹ کے جوابی حملے میں فوجی کو ایسی زور کی لات ماری کہ وہ اونٹ سے کئی فٹ دور بھاگ کھڑا ہوا۔
افغانستان کے عوام کے ساتھ افغانستان کے جانور بھی اپنی سرزمین پر امریکیوں کا وجود برداشت نہیں کرتے اسی سلسلے میں ایک افغان اونٹ نے ایک امریکی فوجی کو زوردار لات مار کر واضح کردیا کہ افغانستان امریکی فوج کے رہنے کی جگہ نہیں ہے۔
News ID 1858050
آپ کا تبصرہ