11 فروری، 2015، 1:13 PM

ہاشمی رفسنجانی

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت

مہر نیوز/11 فروری/ 2015 ء : مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 36ویں بہار کی مناسبت سے تہران میں منعقد ایک عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 36ویں بہار کی مناسبت سے تہران میں منعقد ایک عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔

هاشمی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

انھوں نے اس موقع پر کہا کہ ایرانی عوام انقلاب کے اصلی پشتپناہ اور حامی ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت ایرانی عوام کو شکست نہیں دےسکتی۔

News ID 1849817

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha