25 اکتوبر، 2014، 1:50 PM

مرضیہ افخم

ایران کی مصر کےصحرائے سینا میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ایران کی مصر کےصحرائے سینا میں  دہشت گردانہ حملے کی مذمت

مہر نیوز/25 اکتوبر/ 2014 ء :اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مصر کے صحرائے سینا میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور اس حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے مصر کے صحرائے سینا میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور اس حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجیوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مصر میں جاری کشیدگی اور تشدد سے اسرائيل فائدہ اٹھا رہا ہے۔ ترجمان نے مصری عوام اور حکومت کے درمیان اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے بہادر عوام باہمی اتحاد کے ساتھ اسرائيلی سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔

News ID 1842953

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha