1 اکتوبر، 2014، 3:33 PM

پاکستان

تحصیل شبقدرمیں نجی اسکول کے گرلزسیکشن پر دستی بم حملہ میں خاتون ٹیچر ہلاک

تحصیل شبقدرمیں نجی اسکول کے گرلزسیکشن پر دستی بم حملہ میں خاتون ٹیچر ہلاک

مہر نیوز/1 اکتوبر/ 2014 ء :پاکستان کے علاقہ چار سدہ کی تحصیل شبقدرمیں نجی اسکول کے گرلزسیکشن پر دستی بم حملہ ہوا ہے جس میں ایک خاتون ٹیچر ہلاک ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ چار سدہ کی تحصیل شبقدرمیں نجی اسکول کے گرلزسیکشن پر دستی بم حملہ ہوا ہے جس میں ایک خاتون ٹیچر ہلاک ہوگئی ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں خاتون ٹیچر ہلاک ہوگئی ہیں۔بم حملے سے اسکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔واقعہ کے بعد علاقے میں سر چ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

News ID 1841602

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha